ملکہ برطانیہ 96 سال کی عمر میں فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئیں۔
ملکہ الزبتھ دوم برطانوی تاریخ میں سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی ملکہ تھیں، اُن کے انتقال کے فوری بعد بغیر کسی تقریب کے اُن کے جانشین پرنس آف ویلز چارلس بادشاہ بن گئے ہیں۔
ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد حکومت برطانیہ نے ملکہ الزبتھ دوم کی یاد میں دس روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر پاکستانی شوبز ستاروں نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے، آیئے ایک نظر ڈالتے ہیں:









گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








