کراچی: پاکستان کے مشہور و معروف میوزیکل بینڈ ”اسٹرنگز“کو 33 سال بعد ختم کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا۔
اسٹرنگز کے بانی ممبر اور گٹارسٹ بلال مقصود نے اس بات کا اعلان سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں کیا۔بلال مقصود نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ 33 سال ہم دونوں (ساتھی گلوکارفیصل کپاڈیہ) کے لیے بہترین رہے، اس طرح کام کرنے کے مواقع بہت کم ملتے ہیں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








