اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا ) نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی ) کی ہر قسم کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی ہے۔
پیمرا کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پیمرا کے طے شدہ ضابطہ اخلاق کے تحت کالعدم تنظیموں کی میڈیا کوریج پر پابندی ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








