عالمی ادارے اقوامِ متحدہ نے آج پائلٹس کے جعلی لائسنسز کا نوٹس لیتے ہوئے اپنے اسٹاف کو پاکستان کی کسی بھی ائیر لائن سے سفر کرنے سے روک دیا ہے جس کے بعد پی آئی اے سمیت پاکستان میں کام کرنے والی تمام ائیر لائنز کے مستقبل پر نئے سوالات کھڑے ہو گئے۔