نئی دہلی:بھارت میں کسان مظاہرین اور کسان مخالف گروپ میں جھڑپوں اور مظاہرین پر پولیس تشدد کے دوران ایک شخص کے منہ کو جوتے کے نیچے دبا کر تشدد کرتے پولیس اہلکار کی تصویر پنجابی جارج فلائیڈ کے نام سے وائرل ہوگئی۔
دلی کے سنگھو بارڈر پر احتجاجی دھرنا دئیے کسانوں پر گذشتہ روز مقامی لوگوں کے ایک گروپ نے لاٹھیوں سے حملہ کیا تھا۔حملہ آوروں نے کسان مظاہرین کے خلاف نعرے لگائے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








