وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیو ائیر نائٹ کے موقعے پر شہری انتظامیہ نے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ منچلے موٹر سائیکلز پر کرتب دکھاتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شہرِ اقتدار کی انتظامیہ نے نئے سال کی آمد کے موقعے پر 31 دسمبر 2021 اور یکم جنوری 2022 کی درمیانی شب ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نیو ائیر نائٹ پر منچلے شہریوں کو بغیر سائلنسر موٹر سائیکلز چلا کر پریشان اور کرتب دکھا کر تنگ کرتے ہیں۔
پنجاب حکومت نےنیوائیرنائٹ پرمنچلوں کووارننگ دےدی
ملک بھر میں 2021 میں دہشت گردی کے واقعات 56فیصد بڑھ گئے۔پکس رپورٹ
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








