عاصم سلیم باجوہ کا وزیراعظم کے معاون خصوصی کی حیثیت سے استعفیٰ منظور

تازہ ترین

تازہ ترین

CPEC projects to bring revolution in South Balochistan: Asim Saleem Bajwa

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے اطلاعات کی ذمہ داری واپس لینے کی درخواست کی تھی جو منظور کرلی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ نامنظور کردیا تھا تاہم عاصم سلیم باجوہ کی درخواست پر استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔

 

Related Posts