وزیراعظم عمران خان کانیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکادورہ

تازہ ترین

تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان کانیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکادورہ
وزیراعظم عمران خان کانیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکادورہ

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کانیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکادورہ، دورے کے دوران آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ تھے۔

وزیراعظم نے نیشنل کمانڈ اور آپریشن سینٹرکے قیام اوراین سی اوسی کی پیشرفت کوسراہا۔

اس دوران وزیر اعظم نے این سی او سی کے فیصلوں کونافذکرنیکی ضرورت پرزوردیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ این سی اوسی کے ذریعے فیصلوں کے موثرنفاذکیلیے کوششیں کرنیکی ضرورت ہے،اشیائے خورونوش کی فراہمی پرکوئی سمجھوتہ نہیں گا۔

ذخیرہ اندوزوں اوراسمگلرز کیخلاف مثالی کارروائی ہوگی۔

Related Posts