اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سب کو اَن فالو کردیا گیا، وزیر اعظم عمران خان کا شمار سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سب سے زیادہ فالو کئے جانے والے پاکستانی سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔
اب وزیراعظم عمران خان کی جانب سے غیر معمولی یقینی طور پر اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے تمام افراد کو ‘اَن فالو’ کردیا گیاہے۔
واضح رہے کہ وزیراعظم سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جن اکاؤنٹس کو فالو کیا کرتے تھے، ان میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)، شوکت خانم اسپتال کے اکاؤنٹس شامل تھے اور اکثر افراد کا تعلق پی ٹی آئی سے تھا جنہیں غیر یقینی طور پر اَن فالو کردیا گیا ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








