ریاض: وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں پاک سعودی عرب تعلقات اور ماحولیاتی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق دونوں سربراہانِ مملکت کے مابین ملاقات مڈل ایسٹ گرین انیشیٹو کانفرنس کی سائیڈ لائن پر ہوئی جس میں دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ تعاون اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔
ماحولیاتی مسائل حل کرنے کیلئے ایک ارب مینگروز لگائیں گے، وزیر اعظم
سعودی عرب کی سلامتی یقینی بنانے کے لیے پاکستان پر عزم ہے،وزیر اعظم
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








