اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے آج مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں مختلف ملکی و سیاسی امور پر گفتگو ہوگی۔وزرائے اعلیٰ کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا جس میں شرکت کیلئے تمام وزرائے اعلیٰ کو دعوت نامے ارسال کردئیے گئے۔
مشترکہ مفادات کونسل نے 2017 کی مردم شماری کے نتائج کی منظوری دے دی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








