عمران خان کا کرکٹ کا جنون،وزیر اعظم ہاؤس کے بجائے کرکٹ گراؤنڈ پہنچ گئے

تازہ ترین

تازہ ترین

اسلام آباد:وزیراعظم عمرا ن خان آج بنی گالہ سے وزیراعظم ہاؤس جاتے جاتے راستےمیں آنےوالے کرکٹ گراؤنڈ میں بچوں سےملاقات کیلئےپہنچ گئے۔

اس موقع پروزیراعظم عمران خان نے ان گراؤنڈمیں کھلنےوالوں بچوں سے وہاں موجودانتظامات سےمتعلق رائےبھی لی جبکہ کورنگ کرکٹ گراؤنڈ کےاطراف میں درخت لگانے کی ہدایات جاری کیں اوروہاں موجود انتظامات کاخود بھی جائزہ لیا۔

Related Posts