بازار حصص میں مثبت دن، 100 انڈیکس میں 321 پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 321 پوائنٹس اضافے سے 40 ہزار 126 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 373 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

یہ بھی پڑھیں:

وزیر اعظم کا عوام کو صبر کا مشورہ

حصص بازار میں 7 کروڑ 98 لاکھ شیئرز کے سودے 2 ارب 56 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 34 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 100 ارب روپے ہے۔

Related Posts