پی ایس ایکس کاروبار میں 149 پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 149 پوائنٹس اضافے کے بعد 51 ہزار 177 پر بند ہوا۔

اس کے علاوہ بازار میں آج 42 کروڑ شیئرز کے سودے 15 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 31 ارب روپے بڑھ کر 7447 ارب روپے ہے۔

Related Posts