کراچی: تحریکِ انصاف کے ٹکٹ پر 2018ء میں رکنِ قومی اسمبلی منتخب ہونے والے معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کے ورثاء نے میت کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کردیا ہے جبکہ عامر لیاقت حسین کی نمازِ جنازہ اور تدفین آج کی جائے گی۔
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں رکنِ قومی اسمبلی کی سابق اہلیہ سیّدہ بشریٰ اقبال نے کہا کہ میرے سابقہ شوہر کی نمازِ جنازہ 10 جون کو نمازِ جمعہ کے بعد ادا کی جائے گی۔
رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








