ملک کا ہر شہری اپنے ووٹ کی طاقت سے بدعنوان عناصر کا محاسبہ کرے، صدرعارف علوی

تازہ ترین

تازہ ترین

موجودہ حکومت کی پالیسیوں کے باعث پاکستان مسلم امہ کی قیادت کرے گا، صدر مملکت
موجودہ حکومت کی پالیسیوں کے باعث پاکستان مسلم امہ کی قیادت کرے گا، صدر مملکت

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کا ہر شہری اپنے ووٹ کی طاقت سے بدعنوان عناصر کا محاسبہ کرے۔

پاکستان میں قانون سازی سے زیادہ قوانین پر عمل درآمد کا چیلنج درپیش ہے، انفرادی سطح پر خود احتسابی اور مذہب پرعمل پیرا ہوکر کرپشن سے چھٹکارا ممکن ہے۔

تقریب سے خطاب کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان میں قانون سازی سے زیادہ قوانین پر عمل درآمد کا چیلنج درپیش ہے، انفرادی سطح پر خود احتسابی اور مذہب پرعمل پیرا ہوکر کرپشن سے چھٹکارا ممکن ہے۔

مزید پڑھیں: بدعنوانی کا عالمی دن: پاکستان میں کس شخصیت پر کتنی کرپشن کے الزامات؟

پاکستان میں قانون سازی سے زیادہ قوانین پر عمل درآمد کا چیلنج درپیش ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے بدعنوانی کیخلاف طویل جدوجہد کی ہے۔

احتساب معاشرے کے بڑے اور طاقتور افراد سے شروع ہونا چاہیے، ہمیں اپنے انتخابی نظام میں کرپشن کے خاتمے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے، ملک کا ہر شہری اپنے ووٹ کی طاقت سے بدعنوان عناصر کا محاسبہ کرے۔

Related Posts