صدر مملکت نے قومی اسمبلی توڑنے کی منظوری دیدی

تازہ ترین

تازہ ترین

President approved the dissolution of the National Assembly

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تجویز پر قومی اسمبلی توڑنے کی منظوری دیدی۔

وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انہوں نے صدر مملکت کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز بھیج دی ہے۔

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری منظور کرتے ہوئے قومی اسمبلی توڑنے کی منظوری دیدی ہے۔

Related Posts