مرغی 412روپے کلو اور، کراچی میں انڈے، مرغی، پھل اور سبزیوں کی قیمتیں

تازہ ترین

تازہ ترین

Karachi issues new price list for chicken, fruits, and vegetables
ONLINE/ FILE PHOTO

کراچی: کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے مہنگائی پر قابو پانے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اشیائے خوردونوش کی نئی سرکاری قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔

Prices of Eggs, Chicken, Fruits, and Vegetables in Karachi

Prices of Eggs, Chicken, Fruits, and Vegetables in Karachi

کمشنر کراچی کے دفتر نے روزانہ کی بنیاد پر پھلوں، سبزیوں، مرغی، انڈے اور گوشت کی قیمتیں بھی جاری کی ہیں۔

Prices of Eggs, Chicken, Fruits, and Vegetables in Karachi

عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ اگر کسی دکاندار کی جانب سے سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی کی جائے تو وہ کمشنر کنٹرول روم نمبر 1299 یا واٹس ایپ نمبر 03160111712 پر شکایت درج کرا سکتے ہیں.

Prices of Eggs, Chicken, Fruits, and Vegetables in Karachi

کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کریں اور سرکاری نرخوں کی پابندی کو یقینی بنائیں۔

Related Posts