وزیراعظم پاکستان عمران خان آج 25 نومبرکو67 ویں سالگرہ منائیں گے

تازہ ترین

تازہ ترین

وزیر اعظم عمران خان نے اہم سیاسی امور پر مشاورت کے لیے کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
وزیر اعظم عمران خان نے اہم سیاسی امور پر مشاورت کے لیے کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

کراچی : وزیراعظم پاکستان عمران خان آج اپنی 67 ویں سالگرہ منائیں گے۔ وہ25 نومبر1952 کو اکرام اللہ خان نیازی کے گھر پیدا ہوئے ۔

مزید پڑھیں : وزیر اعظم عمران خان نے ”کامیاب جوان پروگرام” کے لیے اسٹیرنگ کمیٹی قائم کردی

عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوانے کے بعد شوکت خانم اسپتال کی بنیاد رکھی بعد ازاں  سیاسی میدان میں قدم رکھا اور 22سال کی جدوجہد کے بعد آج پاکستان کے وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :عمران خان مستعفی ہوں گے نہ اسمبلیاں تحلیل ہونگی‘چودھری پرویز الٰہی

عمران خان کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے ۔عمران خان کی درازی عمر کیلئے دعائیں بھی کی جائیں گی۔

Related Posts