وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چودھری شجاعت نے ایک بار پھر اپنے عظیم والد اور خاندان کی جمہوری روایت کو زندہ و جاوید کیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں جس نے ہمیں ایک بار پھر سرخرو فرمایا۔ چودھری شجاعت حسین ظہور الٰہی شہید کے سیاسی وارث اور علمبردار ہیں۔
اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں جس نے ہمیں ایک بار پھر سرخرو فرمایا۔ چوہدری شجاعت حسین چوہدری ظہور الٰہی شہید کے سیاسی وارث اور علمبردار ہیں۔ انہوں نے ایک بار پھر اپنے عظیم والد اور خاندان کی جمہوری روایت کو زندہ و جاوید کیا۔ ان کا یہ کردار جمہوریت اور آئینی اقدار ۔۔۔
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) July 22, 2022
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








