تحریک انصاف کے رہنماعلی زیدی کو دھمکی آمیز فون کالز موصول

تازہ ترین

تازہ ترین

تحریک انصاف کے رہنماعلی زیدی کو دھمکی آمیز فون کالز موصول
تحریک انصاف کے رہنماعلی زیدی کو دھمکی آمیز فون کالز موصول

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی حیدر زیدی کا کہنا ہے کہ انہیں دھمکی آمیز فون کالز موصول ہورہی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ انہیں کچھ مذہبی انتہاء پسندوں کی جانب سے دھمکی آمیز فون کالز کی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیں: ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

انہوں نے مزید بتایا کہ انہیں آج کے دن تیسری بار نا معلوم نمبروں سے دھمکی آمیز فون کال موصول ہوئی ہے، انہوں نے اس حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ کردیا ہے۔

Related Posts