پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ میں شدت آگئی ہے۔
KPK میں ان دونوں بہنوں کی مار مار یوتھیوں نے سُرنگیں بنا دیں صنم جاوید کا صبر کا پیمانہ تو اب لبریز ھوگیا مگر @falakjavaidkhan جاوید اب بھی نیازی کی ٹائیگر فورس کو برداشت کر رہی ھے pic.twitter.com/U1xiSSIfKw
— میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر (@MemonaMushtaq) September 10, 2025
پارٹی کے مختلف دھڑوں کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات، تنقید اور کردار کشی کے بیانات سامنے آ رہے ہیں جس سے صورتحال مزید سنگین ہوگئی ہے۔
کل تک صنم جاوید فاطمہ جناح تھی آج گشتی ہو گئی۔
یہ ہے پی ٹی آئی کل اوقات pic.twitter.com/ii2eX38ghH— میاں اعجاز (@pmlnymt8585) September 8, 2025
رپورٹس کے مطابق ایک دھڑے نے معروف سوشل میڈیا ایکٹویسٹ صنم جاوید اور دیگر خواتین کی کردار کشی کے لیے (اے آئی )مصنوعی ذہانت کی مدد سے مبینہ نازیبا ویڈیوز تیار کرکے سوشل میڈیا پر لیک کر دی ہیں۔
گل ود گئی اے مختاریا
بات بستر اور بیڈ روم تک پہنچ گئی
کتے ایک دوسرے سے لڑ پڑے
سیدھی بات ہے کتوں کی اس لڑائی میں ہم لڑائی کے ساتھ ہیں 😀 pic.twitter.com/yO5r1P1CJY— Black tiger (@Ehsan39897046) September 8, 2025
اس کے ساتھ ہی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور صنم جاوید کے درمیان نامناسب تعلقات کے دعوے بھی سامنے لائے گئے ہیں جبکہ بعض صارفین نے صنم جاوید اور علی امین گنڈا پور کی مبینہ نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے کی دھمکیاں بھی دی ہیں۔
یہ نسل عمران خان نے تیار کی ہے، جو کل کو اسمبلیوں میں بیٹھے گی۔ ذرا ان کی زبان، ان کی نیت اور ایک دوسرے کے لیے استعمال ہونے والے الفاظ تو دیکھیں۔ یہی ان کا اصل چہرہ ہے pic.twitter.com/x1wtD8SmJW
— Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) September 9, 2025
اس تنازعے میں صنم جاوید کے علاوہ فلک جاوید اور دیگر خواتین کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس معاملے پر صنم جاوید سے منسوب ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اگر ان کی نازیبا ویڈیوز لیک کی گئیں تو وہ بھی دوسروں کی ایسی ویڈیوز منظر عام پر لاسکتی ہیں۔
صنم جاوید @sanamkh22 گشتی کی علی آمین گنڈاپور کے ساتھ رومنٹنگ آدھی ویڈیو منظر عام پر لانے کے لیے سب @AmirSalar_Wazir کا شکریہ ادا کریں pic.twitter.com/wrLdrRdvYg
— Zunisha Rajput (@ZunishaRajput) September 8, 2025
یہ ہے اصل اوقات تحریک انصاف کے گندے اور گھٹیا لوگوں کی – یہ بد نام زمانہ یوتھنی صنم جاوید اپنی بہن فلک جاوید کے ساتھ پچھلے کئی مہینوں سے لاہور میں اپنا گھر باہر چھوڑ کر پشاور میں بد نام زمانہ غنڈے اور نا محرم علی امین گنڈا پور کے گھر پر مفت گل چھرے اڑا رہی ہیں اور بے حیا پارٹی… pic.twitter.com/URY1tzqReq
— Adeel Asif Pk 🇵🇰 (@AdeelAsifPkOne) September 8, 2025
یہ صورتحال نہ صرف پارٹی کے اندر اختلافات کو مزید ہوا دے رہی ہے بلکہ سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیلنے والے الزامات اور لیکس نے سنجیدہ سوالات کو بھی جنم دیا ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








