کوئٹہ، ایئر پورٹ روڈ پر پارک کے قریب دھماکہ، 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی

تازہ ترین

تازہ ترین

Explosion at Qissa Khawani Bazaar mosque in Peshawar

کوئٹہ: ایئر پورٹ روڈ پر پارک کے قریب دھماکہ، جس کے نتیجے میں3 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کےبعد گاڑی کو آگ لگ گئی، جس کے بعد فائربریگیڈ طلب کرلی گئی، دھماکے کی جگہ پر موجود زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

دھماکے کے بعد سول اسپتال سمیت قریبی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، جبکہ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے متاثرہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

مزید پڑھیں: دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی، 6 خواتین سمیت 8 افراد ڈوب گئے

Related Posts