سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ! رجب بٹ اور دوستوں کی نازیبا ویڈیوز کس نے لیک کیں؟ اہم انکشافات

تازہ ترین

تازہ ترین

rajab viral video leaked
ONLINE

ٹک ٹاکر رجب بٹ قریبی ساتھیوں کی انتہائی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے کے بعد ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق رجب بٹ کے قریبی ساتھی حیدر شاہ، مان ڈوگر اور شہزی کی مکمل برہنہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جنہیں ابتدائی طور پر ٹک ٹاک پر شیئر کیا گیا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے ایکس اور انسٹاگرام پر ٹرینڈ بن گئیں۔

 

ویڈیوز میں غیر اخلاقی حرکات اور جسمانی نمائش کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حیران اور نالاں ہیں۔

رجب بٹ اور ان کے دوستوں نے اس معاملے پر موقف اختیار کیا ہے کہ ان کا موبائل فون ہیک کر کے یہ ذاتی ویڈیوز چوری کی گئیں اور دانستہ طور پر وائرل کی گئیں۔

ان کے بقول یہ ایک سازش ہے جس کا مقصد ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے۔ تاہم صارفین کی بڑی تعداد اس وضاحت کو تسلیم کرنے سے انکاری ہے اور ان کا کہنا ہے کہ “ویڈیوز اگر بنائی ہی نہ جاتیں تو وائرل ہونے کا سوال ہی نہ اٹھتا۔”

ایکس پر متعدد صارفین نے دعویٰ کیا ہے کہ ویڈیو کال کے دوران جس شخص کو حیدر شاہ اپنا جسم دکھا رہے ہیں وہ مبینہ طور پر رجب بٹ ہی ہیں۔ اگر یہ دعویٰ درست ہے تو یہ رجب بٹ کے لیے نہ صرف اخلاقی بلکہ قانونی مشکلات کو بھی جنم دے سکتا ہے۔

اس اسکینڈل کے ساتھ ساتھ رجب بٹ اور ٹک ٹاکر زارا ملک کے درمیان تعلقات کی افواہیں بھی دوبارہ سرگرم ہو گئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیوز گردش کر رہی ہیں جن میں دونوں کو دبئی میں ایک ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ قوالی نائٹ کے دوران ان کی موجودگی اور ہم رنگ لباس نے ان افواہوں کو مزید تقویت دی ہے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ رجب بٹ اس وقت زارا ملک کے ساتھ رہائش پذیر ہیں، جب کہ ان کی بیوی ایمان پاکستان میں ہیں اور حاملہ ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے رجب پر الزام لگایا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کو نظر انداز کر کے زارا ملک کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔

Related Posts