سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسی دوران صحافی راکھی کے ساتھ کھڑی خاتون سے ان کی علیحدگی سے متعلق سوال کرتا ہے جس پر راکھی بھرے مجمع میں صحافی پر لاتوں اور مکوں سے حملہ کردیتی ہیں۔
سارا معاملہ ہونے کے بعد صحافی کو ہنستے ہوئے بھی دیکھا گیا جب کہ دوسری جانب راکھی بھی مسکراتی ہوئی پیچھے ہٹ گئیں۔