کراچی میں روزہ کتنے گھنٹے کا؟ سحر و افطار کا شیڈول بھی دیکھیں

تازہ ترین

تازہ ترین

کراچی میں سحر و افطار کی ٹائمنگ
کراچی میں سحر و افطار کی ٹائمنگ، علامتی فوٹو

رمضان اسلامی قمری کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے اور دنیا بھر میں 1.8 ارب سے زائد مسلمان اس مہینے میں روزہ رکھتے اور دیگر عبادات کا خصوصی اہتمام کرتے ہیں۔

پاکستان کی مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے رمضان کے چاند کے نظر آنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق مقدس مہینہ جمعرات 19 فروری 2026 سے شروع ہوگا۔

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کیلئے رمضان 2026 کے سحری اور افطار کے اوقات درج ذیل ہیں تاکہ روزہ رکھنے کے شیڈول کو آسانی سے ترتیب دیا جا سکے:

رمضان تاریخ دن سحری افطار روزے کی مدت
1 19 فروری جمعرات 5:47am 6:28pm 12 گھنٹے 41 منٹ
2 20 فروری جمعہ 5:46am 6:29pm 12 گھنٹے 43 منٹ
3 21 فروری ہفتہ 5:45am 6:30pm 12 گھنٹے 45 منٹ
4 22 فروری اتوار 5:45am 6:30pm 12 گھنٹے 45 منٹ
5 23 فروری پیر 5:44am 6:31pm 12 گھنٹے 47 منٹ
6 24 فروری منگل 5:43am 6:31pm 12 گھنٹے 48 منٹ
7 25 فروری بدھ 5:42am 6:32pm 12 گھنٹے 50 منٹ
8 26 فروری جمعرات 5:41am 6:32pm 12 گھنٹے 51 منٹ
9 27 فروری جمعہ 5:41am 6:33pm 12 گھنٹے 52 منٹ
10 28 فروری ہفتہ 5:40am 6:33pm 12 گھنٹے 53 منٹ
11 1 مارچ اتوار 5:39am 6:34pm 12 گھنٹے 55 منٹ
12 2 مارچ پیر 5:38am 6:34pm 12 گھنٹے 56 منٹ
13 3 مارچ منگل 5:37am 6:35pm 12 گھنٹے 58 منٹ
14 4 مارچ بدھ 5:36am 6:35pm 12 گھنٹے 59 منٹ
15 5 مارچ جمعرات 5:35am 6:36pm 13 گھنٹے 1 منٹ
16 6 مارچ جمعہ 5:34am 6:36pm 13 گھنٹے 2 منٹ
17 7 مارچ ہفتہ 5:33am 6:37pm 13 گھنٹے 4 منٹ
18 8 مارچ اتوار 5:32am 6:37pm 13 گھنٹے 5 منٹ
19 9 مارچ پیر 5:32am 6:38pm 13 گھنٹے 6 منٹ
20 10 مارچ منگل 5:31am 6:38pm 13 گھنٹے 7 منٹ
21 11 مارچ بدھ 5:30am 6:39pm 13 گھنٹے 9 منٹ
22 12 مارچ جمعرات 5:29am 6:39pm 13 گھنٹے 10 منٹ
23 13 مارچ جمعہ 5:28am 6:40pm 13 گھنٹے 12 منٹ
24 14 مارچ ہفتہ 5:27am 6:40pm 13 گھنٹے 13 منٹ
25 15 مارچ اتوار 5:26am 6:41pm 13 گھنٹے 15 منٹ
26 16 مارچ پیر 5:24am 6:41pm 13 گھنٹے 17 منٹ
27 17 مارچ منگل 5:23am 6:42pm 13 گھنٹے 19 منٹ
28 18 مارچ بدھ 5:22am 6:42pm 13 گھنٹے 20 منٹ
29 19 مارچ جمعرات 5:21am 6:42pm 13 گھنٹے 21 منٹ
30 20 مارچ جمعہ 5:20am 6:43pm 13 گھنٹے 23 منٹ

Related Posts