کرینہ کپور خان کے والد رندھیر کپور نے انسٹاگرام پر کرینہ کے چھوٹے بیٹے کی تصاویر اپ لوڈ کردی، غلطی کا احساس ہوتے ہی نواسے کی تصویر ڈیلیٹ کردی۔
41 سالہ کرینہ کپور نے فروری میں اپنے دوسرے بیٹے کو جنم دیاتھا، اس سے قبل 2020 میں انہوں نے اگست میں اپنے انسٹاگرام کے ذریعے حاملہ ہونے کا اعلان کیا تھا۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








