سعودی عرب میں ٹڈیوں کی فروخت اور قیمت میں ریکارڈ اضافہ

تازہ ترین

تازہ ترین

انہوں نے ’الاخباریہ‘ چینل پر ایک ٹیلی ویژن انٹرویو کے دوران مزید کہا کہ مارکیٹ کی نقل و حرکت کے حوالے سے ٹڈی دل کے زیادہ تر صارفین بوڑھے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

ن لیگ الیکشن کیلئے تیار ہے، بھرپور کامیابی حاصل کریں گے، مریم نواز

ٹڈیاں بہت سے لوگ شوق سے کھاتے ہیں۔ کیونکہ یہ میگنیشیم، فاسفورس اور دیگر عناصر جیسے غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتی ہیں اور انسان کو دائمی بیماریوں سے بچاتی ہیں۔

Related Posts