مسجد نبوی میں اعتکاف کیلئے ایپ کے ذریعے رجسٹریشن شروع ہوگئی

تازہ ترین

تازہ ترین

مسجد نبوی کی صدارت عامہ برائے انتظامی امور نے 1444ھ کے اعتکاف کے خواہشمند افراد کے لیے آج سے اسمارٹ ڈیوائسز کے لیے “زائرون” ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹریشن سروس شروع کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سی پیک منصوبوں نے پاکستان کے معاشی منظر نامے کو تبدیل کر دیا، احسن اقبال

یہ سروس اعتکاف بیٹھنے والے فرد کی رجسٹریشن کے ساتھ مسجد نبویﷺ میں اعتکاف کرنے والے زائرین کو ہدایات دینے اور شرائط کے بارے میں آگاہی بھی فراہم کرتی ہے۔

Related Posts