ریاض: سعودی فٹبال کلب النصر کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو میچ کے دوران یلو کارڈ ملنے پر آگ بگولہ ہوگئے، غصے میں گیند کو لات مارکر دور پھینک دیا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق النصر اور ابھا فٹبال کلب کے درمیان کھیلے گئے میچ بھی رونالڈو کوئی گول اسکور نہ کرسکے البتہ انہیں النصر کلب جوائن کرنے کے بعد پہلی بار یلو کارڈ بھی مل گیا۔
Poor referee, Yellow card for Ronaldo.pic.twitter.com/7KcvGzEt23
— CristianoXtra (@CristianoXtra_) March 14, 2023
لاہور شکست کھا کر باہر، ملتان پی ایس ایل 8 کے فائنل میں پہنچ گیا
کوارٹر فائنل میں النصر کو 2-0 کی برتری حاصل تھی جب رونالڈو کو ریفری کی جانب سے یلو کارڈ دیکھایا گیا اور یوں انہیں میدان بدر ہونا پڑا، اس دوران سٹار فٹبالر نے غصے میں گیند کو لات مار کر دور پھینک دیا تھا۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








