کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے بولڈ تصویر شیئر کردی جس کے باعث اداکارہ شدید تنقیدکی زد میں آگئیں۔
اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں اداکارہ نے ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس کو دیکھنے کے بعد صبا قمر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by ???????????????? ???????????????????? (@sabaqamarzaman)
صبا قمر نے جو تصویر شیئر کی ہے اُس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے کالے رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے اور اداکارہ کرسی پر بیٹھی ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیں:ویب سیریز میں قابل اعتراض مواد، ایکتا کپور کے وارنٹ گرفتاری جاری
اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر پوسٹ کی تھی۔جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا گیا تھا۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








