پاکستان کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ صباقمر کے ایک فوٹوشوٹ پر تنقید کی جارہی ہے، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ سنی لیونی بنتی جارہی ہیں۔
پاکستانی انڈسٹری میں اداکارہ صبا قمر اپنی خوبصورت اداکاری اور بولڈ نیس کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ حالیہ دنوں میں اداکارہ نے ایک فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کیں، جس میں انہوں نے بنا آستینوں کے، منی اسکرٹ پہنا ہوا ہے۔

اداکارہ کے اس فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین میں سے کچھ کا کہنا ہے کہ یہ فوٹو شوٹ اسلامی ثقافت کو ظاہر نہیں کرتا۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








