اداکارہ سعیدہ امتیاز کی بولڈ ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر کڑی تنقید

تازہ ترین

تازہ ترین

Saeeda Imtiaz faces backlash over bold outfit

معروف اداکارہ سعیدہ امتیاز نازیبا لباس میں ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔

View this post on Instagram

A post shared by @saeedaimtiaz

 

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک بولڈ ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے انتہائی مختصر لباس پہنا ہوا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے سعیدہ امتیاز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔


 

اس سے قبل وزیراعظم پاکستان عمران خان کی بائیوگرافی پر مبنی فلم ’کپتان‘میں ان کی سابقہ اہلیہ جمائما کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سعیدہ امتیاز کوبولڈ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کے بعد تنقید کاسامنا کرنا پڑا تھا۔

Related Posts