جمائما کا کردار ادا کرنیوالی سعیدہ امتیاز کی نازیباتصاویروائرل، شائقین کی تنقید

تازہ ترین

تازہ ترین

saeeda imtiaz pictures

لاہور: وزیراعظم پاکستان عمران خان کی بائیوگرافی پر مبنی فلم ’کپتان‘میں ان کی سابقہ اہلیہ جمائما کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سعیدہ امتیاز بولڈ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئی۔

عمران خان کی زندگی کے دلچسپ واقعات اور نشیب و فراز پر مزین فلم میں عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کا کردار کشمیری نژاد امریکی ماڈل اداکارہ سعیدہ امتیاز نبھار ہی ہیں۔

سعیدہ امتیاز نے اپنے انسٹاگرام پراپنی نئی بولڈ تصاویر پوسٹ کیں، اداکارہ مختصر لباس پہن کر فوٹو شوٹ کے لئے پوز کرتی نظر آئیں ، انہوں نے اپنی تصاویر کے ساتھ گانے کے بول، نہ ہم روکیں نہ تم روکو، پیار کی راہ میں چلے چلو، لکھے ۔

اداکارہ کی بولڈ تصاویر پر مداحوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سعیدہ امتیاز کوکڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

مزید پڑھیں:ملالہ اور میا خلیفہ کی دوستی کے چرچے، سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا رد عمل

سعیدہ امیتاز 2018 میں بننے والی جاوید شیخ کی فلم ’وجود‘ میں بھی مرکزی کردار اداکیا تھا وہ اس کے علاوہ 2017 میں بننے والی فلم ’راستہ“، ”ری ڈرم“ میں بھی مرکزی کردار ادا کرچکی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saida Imtiaz (@saeedaimtiaz)

Related Posts