خوبرو اداکارہ سجل علی کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

تازہ ترین

تازہ ترین

Sajal Ali's latest Instagram picture breaks the internet

کراچی : معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے، مداحوں کی بڑی تعداد نے خوبرو اداکارہ کی تصاویر کو بیحد پسند کیا ہے۔

سجل علی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت تصویر پوسٹ کی جس سے مداح حیران رہ گئے۔اداکارہ کی خوبصورت تصویر نے مداحوں کو تعریف کرنے پر مجبور کردیا ہے۔

اس سے قبل سجل علی نے اپنے پالتو کتے کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی تھی جبکہ جولائی میں سجل علی نے انکشاف کیا تھا کہ وہ ہمیشہ کتوں سے خوفزدہ رہتی تھی لیکن اب ایسا نہیں  ہے۔

مزید پڑھیں:میٹ دی خانز،،فریال اور عامر خان ٹی وی شو میں زندگی کے رازوں سے پردہ اٹھائینگے

ان کا کہنا ہے کہ پہلے مجھے کتوں  سے ڈر لگتا تھالیکن میں نے محسوس کیا کہ ایک بار جب آپ ان کو سمجھ گئے اور انہیں اپنے دوست بننے کا موقع دیا تو وہ سب سے اچھے دوست بن جاتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sajal Ahad Mir (@sajalaly) on

Related Posts