صنم بلوچ کی نئی تصاویر وائرل، مداح حیران رہ گئے

تازہ ترین

تازہ ترین

صنم بلوچ کی نئی تصاویر وائرل، مداح حیران رہ گئے
صنم بلوچ کی نئی تصاویر وائرل، مداح حیران رہ گئے

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان صنم بلوچ کی نئی تصاویر نے مداحوں کو ان کی تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔

معروف ٹی وی میزبان صنم بلوچ گزشتہ 3سال سے اسکرین سے غائب ہیں، مگر صنم بلوچ متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر اپنے چاہنے والوں کی داد وصول کرچکی ہیں۔

— فوٹو: سوشل میڈیا

صنم بلوچ کی بیٹی امایا کی دوسری سالگرہ کے موقع پر حال ہی میں پاکستان کی مشہور میک اپ آرٹسٹ نتاشا علی خان نے ان کی تصاویر جاری کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Natasha Ali Lakhani (@beyondbeautynatasha)

وائرل کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ اور میزبان صنم بلوچ کی شخصیت بالکل مختلف نظرآ رہی ہے جس پر ان کے پرستار پر حیران ہیں۔

— فوٹو: سوشل میڈیا

اداکارہ اور میزبان صنم بلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں اور ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملا جلا رد عمل ظاہر کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں: علی ظفرتنازع کیس، عدالت نے میشا شفیع کی درخواست مسترد کردی

Related Posts