دبئی:بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی پاکستانی ڈراموں کی مداح نکلیں، دبئی میں مقیم ثانیہ مرزا نے پاکستانی ڈرامہ دیکھتے ہوئے قہوے سے لطف اندوز ہوتے اپنے پسندیدہ پاکستانی ڈرامے کے بارے میں بتایا۔
ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں پاکستانی ڈرامے ’میرا دل میرا دشمن‘ کو اپنے فیورٹ پاکستانی ڈرامہ قرار دیا۔انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ہاتھ میں کیمومائل چائے کا کپ پکڑی ہوئی ہیں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








