ٹورنٹو:بھارت کی نامور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کینیڈین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل راؤنڈ میں ہفتہ کو ایکشن میں ہونگی۔
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کی امریکن جوڑی دار میڈیسن کیز کا خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں مقابلہ امریکی ٹینس کھلاڑی صوفیہ کینن اور ان کی قزاخستان کی جوڑی دار یولیا انٹونونا پوٹینسیوا سے ہوگا۔
مزید پڑھیں:پنجاب حکومت اور اسپورٹس بورڈ کا ارشد ندیم کو نقد انعام دینے کا اعلان
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








