اداکارہ کی جانب سے جو تصاویر شیئر کی گئی ہیں اُن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سارہ خان نے جامنی رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
سارہ خان کی تصاویر دیکھ کر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔