سائنس ہر دور میں انسانوں کیلئےدُنیا کو سمجھنے کی کنجی ہے۔اقوامِ متحدہ

تازہ ترین

تازہ ترین

سائنس ہر دور میں انسانوں کیلئےدُنیا کو سمجھنے کی کنجی ہے۔اقوامِ متحدہ
سائنس ہر دور میں انسانوں کیلئےدُنیا کو سمجھنے کی کنجی ہے۔اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ  سائنس کورونا وائرس جیسی عالمی وباء سے لے کر ماحولیات کی ہنگامی حالت (ایمرجنسی) تک ہر دور میں انسانوں کیلئے  دُنیا کو سمجھنے کی کنجی ہے۔

سماجی رابطے کی  ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں  اقوامِ متحدہ نے کہا کہ  سائنس ہماری دنیا کو سمجھنے کے لیے ایک کنجی کا کام کرتی ہے جو کورونا وائرس جیسی عالمی وباؤں سے لے کر ماحولیاتی ایمرجنسی تک سائنس نے انسان کو ہر بات سمجھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

اقوامِ متحدہ نے کہا کہ ہمارے حال اور مستقبل کے مسائل کا بہترین حل تلاش کرنے کے لیے ہم کسی بھی عالمی وباء یا آفت کی صورت میں جو ردِ عمل دیتے ہیں، اسے سائنسی حقائق کے رہنما اصولوں کے عین مطابق ہونا چاہئے۔ 

سا

Related Posts