کراچی: حکومت سندھ کے محکمہ بلدیات میں قانون اور قوائد و ضوابط کی دھجیاں اڑانے کا سلسلہ جاری ہے۔سابق سیکریٹری بلدیات روشن علی شیخ کے فرنٹ مین کہلائے جانے والے سیکشن آفیسر فائیو خلیق الرحمن نے محکمہ بلدیات میں اپنی ریاست قائم کرلی۔
سیکریٹری لوکل گورنمنٹ نجم شاہ کی منظوری کے بغیر ہی تقرری، تعیناتی اور اپ گریڈیشن سمیت غیر قانونی ترقیوں کیسرکاری حکم نامے جاری کرنا ایک سال سے معمول بنا رکھا ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








