ایران کے ایٹمی پلانٹس پر امریکی حملے کے بعد تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر دیکھئے

تازہ ترین

تازہ ترین

فوٹو بین الاقوامی میڈیا

ایرانی جوہری تنصیبات پر اتوار کو ہونے والے امریکی حملے کے بعد متاثرہ جوہری تنصیبات کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی روئٹرز کی جانب فراہم کردہ تصاویر میں نطنز اور اصفہان کی جوہری تنصیبات میں ہونے والی تباہی دیکھی جاسکتی ہے۔

خبررساں ایجنسی کے جانب سے فردو کی جوہری مرکز کی تصاویر جاری کی گئی ہیں جہاں امریکی حملے کے آثار دیکھے جاسکتے ہیں۔

امریکی حملے کے بعد ایرانی جوہری تنصیبات کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں
اس تصویر میں مریکی حملے کے بعد اصفہان کے نیو کلیئر ٹیکنالجی سینٹر کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔
امریکی حملے کے بعد ایرانی جوہری تنصیبات کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں
امریکی حملے کے بعد فردو جوہری مرکز کا منظر دیکھئے، جس میں طاقتور بم گرنے کے مقامات دیکھے جاسکتے ہیں۔
امریکی حملے کے بعد ایرانی جوہری تنصیبات کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں

امریکی حملے کے بعد نطنز کے جوہری مرکز کا منظر جس میں بم گرنے کا مقام دیکھا جاسکتا ہے۔

Related Posts