عمران ہاشمی کی فلم ’سیلفی‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

تازہ ترین

تازہ ترین

بھارتی اداکار عمران ہاشمی اور اکشے کمار کی مزاحیہ فلم سیلفی کو ٹوئٹر صارفین کی بڑی تعداد پسند کررہی ہے۔

حال ہی میں فلم سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے جس کو بہت جلد اوٹی ٹی پربھی ریلیز کیاجائے گا۔

آج صبح سے ہی مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلم سے متعلق ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہے ہیں، صارفین کی اکثریت فلم کو پسند کررہی ہے جبکہ کچھ ایسے بھی ہیں جن کا ماننا ہے کہ فلم کی کہانی دیگر فلموں کے جیسی ہی ہے، آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

Related Posts