رمضان میں تو شیطان بند ہوتا ہے،آپ نے وہاں بھی لفافہ چلا دیا، شہبازگل نے سلیم صافی کو نشانے پر کیوں رکھ لیا؟

تازہ ترین

تازہ ترین

Shahbaz Gill criticized Saleem Safi

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے معتمد خاص شہبازگل نے سینئر صحافی سلیم صافی کو سرکاری گاڑی کے استعمال سے متعلق تنقید پر کھری کھری سنادیں۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں شہبازگل نے سلیم صافی کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ :لفافی جی سچ آپکو دور دور تک چھو کہ نہیں گزرا۔ یہ اپنے نام نہیں کی نالائق انسان اس میں اٹیچ لکھا ہوا ہے۔ تمام سابق وزرا ء اعظم بلٹ پروف گاڑی استعمال کر سکتے ہیں جو ہمیشہ سرکار کی ملکیت رہتی ہے۔ یہ بھی سرکار کی ملکیت ہے۔
رمضان میں تو شیطان بند ہوتے ہیں یہ آپ نے وہاں بھی لفافہ چلا دیا۔

 

Related Posts