
ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی کامیابی میں نمایاں کردار ادا کرنیوالے شاہین آفریدی ٹیسٹ باؤلنگ رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر آگئے ہیں جبکہ اسی میچ میں پاکستان کی طرف سے سنچری اسکور کرکے کالی آندھی کو رنز کے پہاڑ تلے دبانے والے فواد عالم بھی 21 ویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔