پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے روزے سے متعلق سوال کرنے والوں کھری کھری سناکر اپنے کام سے کام رکھنے کا مشورہ دیدیا۔
شنیرا اکرم نے انسٹاگرم پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ان تمام لوگوں کو جنہوں نے مجھے روزہ نہ رکھنے سے متعلق پوچھا ہے انہیں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ یہ میرا ذاتی معاملہ ہے آپ اپنے کام سے کام رکھیں اور دوسری بات اس قت میں آسٹریلیا میں ہوں اور یہاں رات کے 8 بج کر 45 منٹ ہورہے ہیں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








