اسلام آباد: مشیرِخزانہ شوکت ترین کو وزیرِخزانہ بنانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، ایوانِ بالا (سینیٹ) کی نشست پر آج انتخاب ہورہا ہے۔
تفصیلات کےمطابق خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب جاری ہے۔ تحریکِ انصاف نے سینیٹ کی نشست شوکت ترین کو وزیرِ خزانہ مقرر کرنے کیلئے خالی کرائی تھی۔
عمران خان نے اپنا ہتک عزت کا مقدمہ 9 برس لٹکائے رکھا، جسٹس (ر) وجیہ الدین
آرمی چیف اوآئی سی اجلاس میں شرکت پر سعودی قیادت کے شکر گزارؓ
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








