پاکستانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شہرِ قائد میں پورٹ قاسم کے نزدیک ڈیزل بردار بحری جہاز ریت میں دھنس گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہائی پروسپیرٹی نامی بحری جہاز بنڈل جزیرے کے قریب مبینہ طور پر صبح 7 بج کر 30 منٹ پر ریت میں دھنسا جسے نکالنے کیلئے آپریشن شروع کیا گیا۔
ملکی تاریخ کے سب سے بڑے محل نما بحری جہاز کو توڑنے کا فیصلہ
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








