50سالہ خاتون کے قتل کی لرزہ خیز واردات، تحقیقات کا دائر وسیع کردیا گیا

تازہ ترین

تازہ ترین

50سالہ خاتون کے قتل کی لرزہ خیز واردات، تحقیقات کا دائر وسیع کردیا گیا
50سالہ خاتون کے قتل کی لرزہ خیز واردات، تحقیقات کا دائر وسیع کردیا گیا

ڈسکہ:قتل کی لرزہ خیز واردات،50سالہ خاتون کو بے دردی سے قتل کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق سمبڑیال محلہ میں پچاس سالہ حمیرا کوثر (گڈی) زوجہ بابر شیخ کو سر میں گولیاں مار کر بیدردی سے قتل کردیا گیا۔

پولیس ماڈل تھانہ سمبڑیال اور ریسکیو1122 کی ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔

Related Posts