پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف فلم عشرت میڈ اِن چائنا کا پریمیئر گزشتہ شب ہوا جس میں صنم سعید، شمعون عباسی، سارا لورین اور مانی سمیت دیگر ستارے شریک ہوئے۔
فلم کی کاسٹ کے علاوہ متعدد شوبز شخصیات کو بھی فلم کے پریمیئر میں دیکھا گیا۔ ستاروں نے آپس میں بہت سی باتیں کیں اور فلم کے متعلق ہلکی پھلکی گفتگو بھی تقریب کا حصہ بنائی گئی۔






گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں
















